پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، کالعدم تنظیم کےدہشتگرد بارودی مواد سمیت گرفتار

پشاور:کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ پشاور کی کاروائی، کالعدم تنظیم جماعت الحرار کے اہم کارکن /دہشتگرد بارودی مواد سمیت گرفتار ،تفصیلات کے مطابق کاوْنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ پشاور کی سپیشل چھاپہ مار ٹیم کو مخبر نے اطلاع دی کہ کالعدم تنظیم جماعت الحرار … Continue reading پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، کالعدم تنظیم کےدہشتگرد بارودی مواد سمیت گرفتار